Page 32 - Electrician - 1st Year - TP - Urdu
P. 32
مشق 1.1.05 پاور )(Power
اليکٹريشن ) -(Electricianحفاظتی مشق اور ہاته کے اوزار
آگ بجهانے والے آﻻت کا استعمال )(Use of fire extinguishers
مقاصد :اس مشق کے اختتام پر آپ قابل ہو جائيں گے۔
• آگ کی قسم کے مطابق آگ بجهانے والے آﻻت کا انتخاب کريں۔
• آگ بجهانے والے آﻻت کو چﻼئيں۔
• آگ بجهائيں۔
تقاضے )(Requirements
آﻻت/مشينيں )(Equipment/Machines
1 -نمبر۔ • سيل فون 1 -نمبر۔ • آگ بجهانے والے آﻻتCO2 -
1 -نمبر۔ • کينچی 100ملی ميٹر
طريقہ کار )(PROCEDURE
3ہنگامی راستہ کهوليں اور عﻼقے کے اندر موجود لوگوں سے کہيں کہ 1آس پاس کے عﻼقے کے لوگوں کو آگ لگنے پر آگ ،آگ ،آگ کے
وه چلے جائيں )(Fig 1d۔ نعرے لگا کر خبردار کريں ) Fig 1aاور (b۔
4تمام برقی سبرجائی کو "آف" کر ديں۔ 2فائر سروس کو مطلع کريں يا انہيں فوری طور پر مطلع کرنے کا
بندوبست کريںFig 1c۔
لوگوں کو آگ کے قريب جانے کی اجازت نہ ديں۔
10